چکوٹھی کے قریب کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا جاری - ایکسپریس اردو 7

چکوٹھی کے قریب کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا جاری – فرنٹیر نیوز

 ہٹیاں بالا: کر فیو اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی دھرنا چناری اور لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے درمیان (چنوئیاں،بھرائیاں ) کے مقام پر چوتھے روز بھی جاری رہا۔

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں کر فیو اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی دھرنا چناری اور لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے درمیان (چنوئیاں،بھرائیاں ) کے مقام پر چوتھے روز بھی جاری رہا۔

Advertisements

شرکا سے اظہار یکجہتی کے لیے سابق امیر جماعت اسلامی ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی،وزیر آزادکشمیرحکومت نورین عارف، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ(ص) کے سربراہ سردار صغیر خان ایڈوکیٹ سمیت متعدد اہم شخصیات نے دھرنا میں شرکت کی۔

The post چکوٹھی کے قریب کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا جاری appeared first on فرنٹیر نیوز.



2019-10-10 09:16:02

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں