افغانستان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے سے انکار - ایکسپریس اردو 18

افغانستان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے سے انکار – فرنٹیر نیوز

 اسلام آباد:  افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں سامنے آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق افغان گمرک(کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سہولیات اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بارڈر کھلا نہیں رکھ سکتے لہذا آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9بجے کھولے گا اور شام سات بجے بند ہوگا۔

Advertisements

The post افغانستان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے سے انکار appeared first on فرنٹیر نیوز.



2019-10-10 09:06:54

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں