تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ’’ڈینگی‘‘ کو قرار دے دیا - ایکسپریس اردو 19

تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ’’ڈینگی‘‘ کو قرار دے دیا – فرنٹیر نیوز

کراچی:  سری لنکن آل راؤنڈر تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ’’ڈینگی‘‘ کو قرار دے دیا۔

میزبان شائقین کو سب سے زیادہ حیرت تھشارا پر ہوئی جو 2017 میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے والی سری لنکن ٹیم کے کپتان تھے۔ ایک شائق کی جانب سے جب ان پر نیشنل ڈیوٹی پر کیریبیئن پریمیئر لیگ کو ترجیح دینے کے حوالے سے تنقید کی گئی تو تھشارا نے جواب دیا کہ ’ویسٹ انڈیز میں مجھے ڈینگی ہوگیا تھا۔اسی وجہ سے کسی کی کوئی مدد نہیں کرسکتا تھا، ڈاکٹروں کے مشورے پر بدستور آرام کررہا تھا، لوگ بھی بغیر کچھ جانے بات کردیتے ہیں‘۔

Advertisements

دلچسپ بات یہ ہے کہ آل رائونڈر نے بدستور سی پی ایل کے رواں سیزن میں 4 میچز کھیلے اور اس وقت واپس لوٹے جب بورڈ نے انھیں دیگر ساتھیوں کے ساتھ کیمپ کیلیے طلب کیا تھا۔

The post تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ’’ڈینگی‘‘ کو قرار دے دیا appeared first on فرنٹیر نیوز.



2019-10-10 09:25:21

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں