پاکستانیوں کا سردی نے برا حال کردیا لیکن وہ جگہ جہاں درجہ حرارت 42 ڈگری سے بھی اوپر چلا گیا، شدید گرمی سے شہری بے حال 29

پاکستانیوں کا سردی نے برا حال کردیا لیکن وہ جگہ جہاں درجہ حرارت 42 ڈگری سے بھی اوپر چلا گیا، شدید گرمی سے شہری بے حال



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید سردی کا راج ہے لیکن آسٹریلیا وہ جگہ ہے جہاں گرمی نے شہریوں کا برا حال کر رکھا ہے۔ پیر کے روز آسٹریلیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت اونسلو …



2020-01-13 22:54:39

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں