زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکا مزید اضافہ - ایکسپریس اردو 23

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکا مزید اضافہ – فرنٹیر نیوز

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اضافے کے بعد 12 ارب 43 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ  ڈالر کا اضافہ ہوا، اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 ارب 43 کروڑ  ڈالر کی سطح  پر آگئے۔

Advertisements

اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 30 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، جب کہ زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 18 ارب 73 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

The post زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکا مزید اضافہ appeared first on فرنٹیر نیوز.



2020-02-13 18:59:33

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں