کراچی میں تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو ہو گا - ایکسپریس اردو 29

کراچی میں تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو ہو گا – فرنٹیر نیوز

کراچی: تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔

تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگا جس کا افتتاح ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی کریں گے۔ پراپرٹی شو میں اسلام آبادکے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل رہائشی منصوبے کی نمائش کی جائے گی۔

Advertisements

پراپرٹی شو کے منتظم نے جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران رہائشی منصوبوں سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔

The post کراچی میں تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو ہو گا appeared first on فرنٹیر نیوز.



2020-02-14 09:27:51

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں