پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو 39

پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو قتل کردیا – فرنٹیر نیوز

پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پشاور پولیس کے مطابق سوڑیزئی کے علاقے میں بیوی نے شوہر کو قتل کردیا، 40 سالہ محمد خان کو اس کی بیوی نے رات کو سوتے وقت فائرنگ کرکے قتل کیا۔ بیوی نے اپنے بیان میں کہا کہ میرا شوہر بچیوں کے ساتھ بد فعلی کیا کرتا تھا اس لیے اس کو قتل کیا۔

Advertisements

ایس پی صدر سرکل عبداسلام خالد نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، مرد کو خاتون نے عزت کے نام پر قتل کیا۔

The post پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو قتل کردیا appeared first on فرنٹیر نیوز.



2020-02-14 12:57:47

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں