سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ بس ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردو 27

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ بس ڈرائیور پر مقدمہ – فرنٹیر نیوز

کوٹری: سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقراء شیخ کو پوائنٹ بس ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کیے جانے اوردھمکیاں دینے کے خلاف یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔

Advertisements

پولیس کے مطابق ایف آئی آر  میں طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔

The post سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ بس ڈرائیور پر مقدمہ appeared first on فرنٹیر نیوز.



2020-02-14 13:43:07

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں