جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈرانہی کوہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو 26

جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈرانہی کوہوتا ہے، وزیراعظم – فرنٹیر نیوز

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہی کو ہوتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک میں ہرجگہ کارٹیل ہے جو قیمتوں کو مرضی سے کنٹرول کرتا ہے، مسابقتی کمیشن اپنا کردارادا کرنے میں ناکام رہا، بجلی کی قیمتیں مزید نہیں بڑھا سکتے، بجلی کی قیمت سے متعلق آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جائیں گے۔

Advertisements

وزیراعظم نے کہا کہ جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈرانہی کو ہوتا ہے، میں نہ کرپٹ ہوں نہ پیسے بنا رہا ہوں، ملٹری ایجنسیز کو معلوم ہوتا ہے کون کیا کررہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے۔ آٹا بحران سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں جہانگیر ترین اورخسرو بختیارکا نام نہیں۔

The post جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈرانہی کوہوتا ہے، وزیراعظم appeared first on فرنٹیر نیوز.



2020-02-14 14:04:43

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں