حریم شاہ اور صندل خٹک نے ٹک ٹاک سے بڑھ کر ایک نیا کام شروع کر دیا 38

حریم شاہ اور صندل خٹک نے ٹک ٹاک سے بڑھ کر ایک نیا کام شروع کر دیا


پاکستان کی مشہور اور متنازعہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی تصویروں کے بعد اب میوزک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سیاست دانوں کے ساتھ تصاویر بنوا کر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ اور صندل خٹک نے ٹک ٹاک سے بڑھ کر اب میوزک ویڈیوز کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ گزشتہ روز حریم شاہ نے سماجی

رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک میوزک ویڈیو شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ یہ میری پہلی میوزک ویڈیو ہے، امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ اس سے

محظوظ ہوں گے۔یوٹیوب پر اس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں