62

عورتوں میں یہ بات مشہور ہے کہ کہ رات کے وقت جھاڑو دینے ، ٹوٹی کنگھی استعمال کرنے ، ٹوٹی یا بال پڑی ہوئی برتن استعمال کرنے ، ٹوٹا ہوا آئینہ دیکھنے سے گھر میں غربت آتی ہے ۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں

بسم الله الرحمن الرحيم

یہ باتیں صرف مشہور ہیں کسی معتبر ومستند کتاب میں ان کی صراحت نہیں ہے؛ البتہ ٹوٹے ہوئے برتن کے استعمال کی (اس میں پانی وغیرہ پینے کی) حدیث میں ممانعت آئی ہے۔

Advertisements

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں